Sun Oct 18, 2026

خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

ٹی ٹی پی کا جنگ بندی ختم کرنے اور ملک بھر میں دہشت گردانہ حملوں کا اعلان

اسلام آباد : کالعدم دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے حکومت کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ ختم کرکے ملک بھر میں حملوں کا اعلان کردیا۔ کالعدم ٹی ٹی پی کے بیان میں کہا گیا کہ ہم نے مسلسل صبر کا مظاہرہ کیا ہے تاکہ مذاکراتی عمل کو سبوتاژ نہ کیا جائے لیکن فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی جانب سے حملے جاری ہیں اس لیے اب ہمارے جوابی حملے بھی پورے ملک میں شروع ہو جائیں گے۔ ٹی ٹی پی نے دعویٰ کیا کہ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ہمارے خلاف مسلسل کارروائیاں کی جا رہی ہیں اور صبرکا مظاہرہ کرنے کے باوجود حملے روکے نہیں جارہے۔ اب ہمارے انتقامی حملے دیکھیں گے۔ بیان میں اپنے تمام گروپ لیڈرز، مسؤلین تحصیل اور والیان کو حکم دیا گیا ہے کہ ملک میں جہاں بھی رسائی ہوسکتی ہے حملے کریں۔

مزید پڑھیے

Most Popular