Sun Oct 18, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

ٹرمپ کی غزہ جنگ دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دینے کی یقین دہانی

واشنگٹن : ٹرمپ نے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کو معاہدے کے بعد غزہ میں نسل کشی کی مہم دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دینے کی یقین دہانی کرادی۔ اسرائیلی اخبار یدیوت اہرنوٹ نے رپورٹ دی ہے کہ ٹرمپ نے نیتن یاہو سے وعدہ کیا ہے کہ اگر وہ جنگ بندی اور غزہ سے فوجی دستوں کے انخلاء پر رضامند ہو جائیں تو امریکا دوبارہ جنگ شروع کرنے کے فیصلے کی حمایت کرے گا۔ فلسطینی صحافی محمد شہادہ نے رپورٹ دی ہے کہ ٹرمپ نے نیتن یاہو سے متنازع اسپائی ویئر کمپنی این ایس او گروپ پر سے پابندیاں ہٹانے کا بھی وعدہ کیا ہے۔ کمپنی نے اسرائیل کو دنیا کے سب سے بدنام ہیکنگ ٹولز میں سے ایک پیگاسس اسپائی ویئر فروخت کیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ٹرمپ اسرائیلی حکومت کو مقبوضہ مغربی کنارے میں زمینوں پر قبضے کو جاری رکھنے کی بھی اجازت دیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular