Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ٹرمپ کی گرفتاری و رہائی، 34 الزامات پر فرد جرم عائد

نیویارک :امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات پر مشتمل فردجرم عائد کرکے رہا کردیا گیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نیو یارک کی مقامی عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہیں گرفتار کرلیا گیا۔ عدالت میں ان پر 34 الزامات عائد کئےگئے۔ انہوں نے صحت جرم سے انکار کیا۔ایک گھنٹے کی عدالتی کارروائی کے دوران سابق صدر خاموش اور چہرے پر بغیر تاثرات کے بیٹھے رہے۔ جج کے دریافت کرنے پر ٹرمپ اونچی آواز میں بولے میں بے قصور ہوں۔ عدالتی کارروائی کے بعد انھیں رہا کر دیا گیا اور وہ اپنے نجی طیارے پر فلوریڈا روانہ ہوگئے۔ جہاں انہوں نے اپنے حامیوں سےخطاب کرتے ہوئے کہاکہ یہ کیس ان کی صدارتی انتخاب کی مہم کو نقصان پہنچانے کے لیے بنایا گیا ہے۔ میں نے صرف ایک جرم کیا ہے وہ ہے بے خوفی سے اپنی قوم کا دفاع کرنا۔ ہمارا ملک جہنم میں جا رہا ہے۔ امریکی تاریخ میں کسی بھی موجودہ یا سابق صدر کے خلاف یہ پہلی مجرمانہ کارروائی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular