Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ٹرمپ کا یورپی ممالک پر دس فیصد ٹیرف کا اعلان، یورپی ممالک نے ناقابل قبول قرار دیدیا

واشنگٹن : امریکی صدر ٹرمپ نے گرین لینڈ کو ضم کرنے کے مخالف یورپی اتحادیوں پر دس فیصد ٹیرف کا اعلان کردیا امریکا صدر ٹرمپ نے کہا ہےکہ فرانس ۔ جرمنی ۔ برطانیہ۔ ناروے سوئیڈن۔ سمیت آٹھ ممالک پر ٹیرف کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا۔ یکم جون سے یورپی ممالک پر ٹیرف بڑھا کر پچیس فیصد کردیا جائے گا۔ ٹرمپ نے کہا کہ چین اور روس گرین لینڈ پر نظریں جمائے ہوئے ہیں۔ امریکا کے سوا کوئی گرین لینڈ کا دفاع نہیں کرسکتا۔
ادھر یورپی ممالک نے نئے ٹیرف کو مسترد کردیا۔ برطانوی وزیراعظم سرکئر اسٹارمر نے کہا کہ نیٹو اتحادیوں کی اجتماعی حفاظت کے لیے اتحادیوں پر محصولات کا اطلاق سراسر غلط ہے۔ فرانس کے صدر ایمنوئل میکرون نے کہا کہ ٹیرف کی دھمکیاں ناقابل قبول ہیں۔ ہم کسی بھی دھمکی سے نہیں جھکیں گے۔ سویڈن کے وزیر اعظم الف کرسٹرسن نے کہاکہ ہم خود کو بلیک میل نہیں ہونے دیں گے۔ یوروپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے کہا کہ یورپی یونین ہمیشہ بین الاقوامی قانون کے دفاع میں بہت مضبوط رہے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular