واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوکس نیوز سے گفتگو میں عمان کو سخت دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مسقط ایران سے متعلق امریکی کارروائیوں یا آبنائے ہرمز کے حوالے سے واشنگٹن کی کوششوں میں رکاوٹ بنتا ہے تو امریکا سخت فوجی ردِعمل دے سکتا ہے۔