Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ٹرمپ نے سپریم لیڈر کو قتل کیا اسے قیمت چکانا ہوگی، لاریجانی

تہران: ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے کہاہے کہ امریکی صدر نے ہمارے رہبر معظم اور ایک ہزار سے زائد لوگوں کو شہید کیا، یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے۔ ہم اسے نہیں چھوڑیں گے۔ اسے اپنے کیے کی قیمت ادا کرنا ہوگی۔ایرانی سرکاری ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں علی لاریجانی نے کہا کہ ایران اس وقت تک ٹرمپ کو نہیں چھوڑے گا جب تک اس کارروائی کا جواب نہ دے دیا جائے۔ لاریجانی نے خطے کے ممالک کو خبردار کیا کہ اگر ان کی سرزمین ایران کے خلاف حملوں کے لیے استعمال ہوئی تو تہران جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر علاقائی ممالک امریکا کو اپنی سرزمین استعمال کرنے سے روک دیں تو ایران کو ان سے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔
علی لاریجانی نے ایکس پر جاری بیان میں دعویٰ کیا کہ متعدد امریکی فوجیوں کو ایران کی افواج نے قیدی بنا لیا ہے۔ جبکہ امریکی انتظامیہ دعویٰ کر رہی ہے کہ وہ لڑائی کے دوران مارے گئے ہیں۔ امریکا اسے زیادہ دیر چھپا نہیں سکے گا۔ علی لاریجانی نے کہا ایران پر حملے کرکے ٹرمپ اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ امریکا اپنے غلط اندازوں کے دلدل میں پھنس چکا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular