Fri Oct 16, 2026

ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا

روزانہ کی خبریں

ٹرمپ اسرائیل نوازی میں بائیڈن سے بھی آگے، مشرق وسطیٰ کو جہنم بنانے کی دھمکی

واشنگٹن : ٹرمپ اسرائیل نوازی میں بائیڈن سے بھی آگے، نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر بیس جنوری کو انکی تقریب حلف برداری سے پہلے اسرائیلی یرغمالی رہا نہ کیے گئے تو مشرق وسطیٰ کو جہنم بھگتنی ہوگی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹروتھ پر ایک پوسٹ میں کہا کہ یرغمال بنائے گئے افراد کے جو بھی ذمے دار ہیں انہیں بھرپور جواب دیا جائے گا اور یہ جواب امریکہ کی تاریخ میں پہلے کبھی کسی نے نہیں دیا ہو گا۔ ٹرمپ نے لکھا کہ نومنتخب امریکی صدر نےلکھا کہ ہر کوئی یرغمالوں کے بارے میں بات کر رہا ہے جنہیں پرتشدد اور غیر انسانی طریقے سے اغوا کیا گیا۔ لیکن اس پر صرف باتیں کی گئیں کوئی عمل نہیں ہوا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس حقیقت کو جاننے کی کوشش کریں کہ اگر میرے عہدہ سنبھالتے تک یرغمالی رہا نہ ہوئے تو مشرقِ وسطیٰ میں ان لوگوں کو نتائج بھگتنا ہوں گے جنہوں نے انسانیت کے خلاف مظالم ڈھائے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular