بچوں سے مہربانی سے پیش آئیں
بچے مہربانی کو فطری عمل سمجھتے ہیں اور اس کی جانب بہت زیادہ توجہ بھی نہیں کرتے لیکن مہربانی نہ کرنے سے ان کی روح متاثر ہوتی ہے اور اسے بہت جلدی سیکھ بھی لیتے ہیں۔ بچوں کے ساتھ مہربانی سے پیش آئیں۔