Fri Oct 16, 2026

ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا

روزانہ کی خبریں

گلگت بلتستان میں میٹرک تک کے طلبا وطالبات کیلئے ٹرانسپورٹیشن وظیفہ

گلگت بلتستان : گلگت بلتستان حکومت نے دو کلومیٹر دور سے آنے والے چھٹی جماعت سے میٹرک تک کے طلبا وطالبات کیلئے ٹرانسپورٹیشن وظیفہ شروع کردیا۔ اس اسکیم سے 20 ہزار طلباء و طالبات اس وظیفے سے استعفادہ حاصل کریں گے۔ وزیر اعلیٰ خالد خورشید نے کہا کہ اس اقدام کی وجہ سے اسکولوں کی انرولمنٹ میں اضافہ ہوگا اور وسائل نہ ہونے کی وجہ سے تعلیم سے محروم ہونے والے طالب علموں کو مزید تعلیم حاصل کرنے کا موقع میسر آئے گا۔ تعلیم سب کیلئے حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیر اعلیٰ نے سیکریٹری تعلیم کو ہدایت کی کہ جون 2022 میں 20 ہزار طلباء و طالبات کو ٹرانسپورٹیشن وظیفہ کی ادائیگی کو یقینی بنائیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular