
آئندہ نسل کی تربیت
اگر ہماری آنے والی نسل گمراہ ہوجائے تو اس کا ذمہ دار کون ہے؟ آیا ہم فرشتوں کے انتظار میں ہیں کہ وہ آئیں اور لوگوں کی اصلاح کریں؟ ہمیں خود تیاری اور منصوبہ بندی کرنی چاہیے کہ اِنہی جوانوں میں سے ایسے لوگوں کی تربیت کریں جو برائیوں کا مقابلہ کرسکیں۔
*آیت اللہ مصباح یزدیؒ


































