Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

انڈیا اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا

واشنگٹن : انڈیا اور امریکہ کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے انڈیا پر ٹیرف پچیس سے کم کرکے اٹھارہ فیصد کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے ٹیلی فون پر گفتگو کے بعد سوشل میڈیا پر دونوں ممالک کے درمیان معاہدے کا اعلان کیا۔۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ ان کیلئے وزیر اعظم مودی سے بات کرنا اعزاز کی بات تھی۔ وہ میرے بہترین دوستوں میں سے ایک ہیں۔ مودی نے روسی تیل کی خریداری روکنے اور وینزویلا سے مزید تیل خریدنے پر اتفاق کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انڈیا امریکا سے پانچ سو ارب ڈالر کی توانائی، ٹیکنالوجی، زراعت، کوئلہ، اور بہت سی دوسری مصنوعات خریدے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular