Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

صیہونی وزیر اعظم کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

تل ابیب : اسرائیل کی سڑکیں ایک بار پھر وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف مظاہرین سے بھرگئیں۔ صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی متنازع عدالتی اصلاحات کیخلاف عوام کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوسکا۔ مسلسل سولہویں ہفتے دارالحکومت تل ابیب ۔حیفہ اور دوسرے شہروں میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاج کیا۔ سب سے بڑا احتجاج تل ابیب میں ہوا جہاں بڑی تعداد میں لوگ عدالتی نظام کو تبدیل کرنے کے خلاف جمع ہوئے اور احتجاجی ریلی نکالی۔ مظاہرین نے نیتن یاہو کے چہرے پر کرائم منسٹر کے الفاظ کے ساتھ بینرز اٹھا رکھے تھے۔مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ عدالتی اصلاحات کو معطل نہیں منسوخ کیا جائے مظاہرین نے مطالبات نہ ماننے کی صورت میں معیشت کو بند کرنے کی دھمکی دےدی۔مظاہرین نے کہا کہ لوگوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے عدلیہ کو سیاست سے آزاد رہنا چاہیے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular