Fri Oct 16, 2026

صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی

روزانہ کی خبریں

نیتن یاہو کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاجی مظاہرہ

تل ابیب: تل ابیب میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔ اسرائیل میں ہزاروں افراد نے غزہ میں قید باقی یرغمالیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین تل ابیب کے مرکزی چوک میں جمع ہوئے اور معاہدے میں ناکامی پر نیتن یاہو حکومت کیخلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین نے جنگ ختم کرو اور اسیروں کو واپس لاؤ کے نعرے لگائے۔ مظاہرین نےکہا کہ سب کو گھر لانے کا وقت آ گیا ہے۔ معروف اسرائیلی اداکار لیور اشکنازی نے بھی مظاہرے میں شرکت کی اور جنگ بندی پر زور دیا تاکہ اسیروں کو رہائی مل سکے۔

مزید پڑھیے

Most Popular