Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

فکر امام حسین علیہ السلام کی الف ب

| گمراہی سے نجات دلانا*

  • زیارت اربعین میں ملتا ہے:* انہوں نے اپنے پاک خون کو تیری راہ میں نثار کردیا تاکہ تیرے بندوں کو جہالت کی گمراہی اور حیرت سے نجات مل جائے۔

امام حسینؑ کے اہم اہداف میں سے ایک ہدف دین خدا کو زندہ کرنا، بدعتوں اور بنی امیہ کے فساد سے جنگ کرنا اور اسلام کو منافقین اور دشمنان خدا سے نجات دلانا تھا اور اس راستے میں آپ کو بہت بڑی کامیابی نصیب ہوئی

اگرچہ آپؑ اور آپ کے تمام اصحاب شہید ہو گئے لیکن سوئے ہوئے مسلمانوں کے افکار کو ہلاکر رکھ دیا اور ظالم حکومتوں کو لرزا دیا جس کے نتیجے میں اسلام زندہ کو کر دیا اور پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے انقلاب کو مضمحل اور کمزور ہونے سے بچا لیا اور مسلمانوں کو حیرت و گمراہی سے نجات دلا دی

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular