Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

یہ چار کام بچوں کے لیے بہت ضروری ہیں۔

محبت
ایک پودے یا پھول کو مدنظر رکھیئے کہ کیسے اسے سورج کی روشنی کی ضرورت ہوتی ہے۔ بچے کو بھی نشونما پانے کے لیے والدین کی محبت اور مسکراہٹ کی ضرورت ہے۔

کھیل
بچوں کے نزدیک کھیل یعنی زندگی۔ وہ کھیلنے سے بہت ساری چیزیں سیکھتے ہیں۔ ان کی تخلیقی صلاحیتیں بڑھتی ہیں، ہم آہنگی (coordination) سیکھتے ہیں. ان کے ساتھ ایک اچھے کھیلنے والے بنیے۔

کتاب
جو بچے اسکول جانے سے پہلے کی عمر میں یعنی بچپن ہی سے کتابوں سے دوستی کرتے ہیں وہ بعد میں پڑھائی میں بھی زیادہ کامیاب ہوتے ہیں اور بڑی عمر میں بھی کاغذ اور کتاب کو خود سے جدا نہیں کرتے۔

کہانی سنانا
کہانی سنانے کے بہت سے فوائد ہیں جیسے، غور سے سننا، تجسم کرنا، تصور اور خیالاتی دنیا میں جانا کہ جس سے بچے کا ہوش و حواس بڑھتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular