Fri Oct 16, 2026

ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا

روزانہ کی خبریں

یرغمالیوں کو رہا کروانے میں مکمل شکست ہوئی، صیہونی فوجی ترجمان

تل ابیب : صیہونی فوجی ترجمان ڈینیل ہاگری نے اعتراف کیا ہے کہ فوج کو حماس کے پاس موجود یرغمالیوں کو رہائی دلوانے میں مکمل شکست ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک دفعہ ہماری فوج اور 6 یرغمالیوں کے درمیان صرف 120 میٹر کا فاصلہ تھا۔ خان یونس میں ہماری فوج نے اس مقام پر بمباری کی جہاں یرغمالیوں کو رکھا گیا تھا۔ ترجمان نے یرغمالیوں کی ہلاکت میں صیہونی فوج کی غلطی کی طرف اشارہ کیے بغیر کہا کہ شاید حماس نے چھے یرغمالیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایک یرغمالی ایتای سفیرسکی کی لاش غزہ کے جنوب سے برآمد کی گئی ہے۔ ان کو حماس نے زندہ گرفتار کرنے کے بعد غزہ منتقل کردیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular