Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

انسان میں محبت پانے کے حساب سے 3 حسیں (senses) ہیں جنہیں پر کرنا ہوگا۔

۱- لامسہ
۲- سامعہ
۳- باصرہ

خاص طور پر اپنی بیٹیوں کو ان تین حسوں میں محبت سے مالا مال کریں۔

  • لامسہ(چھونے کی حس)

بیٹیوں والے والدین جانتے ہیں کہ یہ شہزادیاں کبھی بابا کی گود میں آکر بیٹھتی ہیں کبھی اپنی ماں سے کہتی ہیں امی میرا ہاتھ پکڑ کر سوئیں۔۔۔۔دراصل وہ محبت پانے میں حس لامسہ کو پر کرنا چارہی ہوتی ہیں۔ ان سے محبت سے پیش آنے میں اس حس کا خیال رکھیں۔ گود میں اٹھائیں، چومیں، پیار کریں وغیرہ۔۔۔

  • سامعہ ( سننے کی حس)
    بد تمیز، سست، بے ڈھنگی وغیرہ جیسے الفاظ اس کے ذہن کو شدید پریشان کردیتے ہیں۔

جبکہ پیار بھرے القابات اور جملے اس کی حس سامعہ کی محبت کی خلا کو پر کرتے ہیں۔
اسے کہئیے:
میری شہزادی
میری گڑیا
میری پیاری بیٹی
میری زندگی۔۔۔۔

شرمائیے مت۔
اگر گھر میں وہ حس سامعہ کی محبت نہیں پائے گی تو کل کو ایک نامحرم مرد کے آئی لو یو سے بآسانی پھسل جائے گی۔ گھر میں حلال رشتوں کے پیارے الفاظ سے اس کی کان بھرے ہونے چاہیے۔

-باصرہ (دیکھنے کی حس):*

بچیوں کو فینٹزی چیزیں پسند ہوتی ہیں۔ دکان پہ کچھ انتخاب کرنے کا کہیں تو رنگ برنگی، چمکتی ہوئی کوئی خوبصورت سی چیز پسند کرتی ہیں۔ سالگرہ کے پروگرام سے زیادہ انہیں اس کی سجاوٹ پر زیادہ دھیان ہوتا ہے۔ ان کی اس حس کا خیال رکھئیے (خاص طور پر کچھ خریدنے میں) تاکہ وہ محبت محسوس کرے اور یہ خلا پر ہو۔

ہ

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular