Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

صیہونی وزیر کا فلسطینی قوم کے وجود سے ہی انکار

تل ابیب : فلسطینی قصبے حوارا کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا زہر آلود بیان دینے والے صیہونی وزیر نے فلسطینی قوم کے وجود سے ہی انکار کردیا۔ صیہونی وزیرخزانہ بیزلیل سموٹریچ نے پیرس میں ایک تقریب سے خطاب میں کہاکہ فلسطینی عوام کا تصور مصنوعی ہے۔فلسطینی قوم نام کی کوئی شئے وجود نہیں رکھتی۔ فلسطین کی کوئی تاریخ ہے نہ ہی ان کی کوئی زبان ہے۔ بیزلیل سموٹریچ نے گذشتہ ماہ کہا تھا کہ مغربی کنارے کے قصبے حوارا کو صفحہ ہستی سے مٹادیا جائے۔ فلسطینی وزیر اعظم محمد شطیہ نےکہا کہ صیہونی وزیر کا بیان انتہا پسند، نسل پرست صہیونی نظریے کا حتمی ثبوت ہیں جو موجودہ اسرائیلی حکومت کی جماعتوں پرغالب ہے۔ یہ اشتعال انگیز بیانات لوگوں کے بغیر سرزمین کے پہلے صیہونی دعووں سے مطابقت رکھتے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular