Fri Oct 16, 2026

صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی

روزانہ کی خبریں

صیہونی فوج نے خان یونس میں اسکول پر بم برسا دئے، مزید 20 فلسطینی شہید

غزہ : صیہونی فوج نے خان یونس میں اسکول پر بم برسادئے۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 20 فلسطینی شہید اور سو سے زائد زخمی کردئے۔ شہدا میں ایک صحافی اور پانچ امدادی کارکن بھی شامل ہیں۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے اتوار کو رات گئے خان یونس میں انروا کے زیرانتظام اسکول پر فضائی حملہ کیا جہاں سینکڑوں بے گھروں نے پناہ لے رکھی تھی۔ حملے میں خواتین اور بچوں سمیت بیس فلسطینی شہید ہوگئے۔ جنگی طیاروں نے نصیرات میں فضائی حملہ کیا جس میں الجزیرہ کے کیمرہ مین احمد اللوح اور سول ڈیفنس کے پانچ ارکان بھی شامل ہیں۔
اسرائیلی حملوں سے غزہ میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 196 ہوگئی ہے۔ اسرائیلی جنگی طیاروں اور ڈرونزنے غزہ سٹی ۔ جبالیہ اور دوسرے علاقوں پر حملے کئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular