Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

یمنی قوم کو شکست نہی‍‍ں دی جاسکتی، سربراہ انصار اللہ

صنعا: انصار اللہ کے سربراہ اور نیشنل سالویشن حکومت کے نگران اعلیٰ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ شدید ترین اقتصادی دباؤ کے باوجود جنگ و جارحیت اور پروپیگنڈہ مہم سے یمنی قوم کو شکست نہیں دی جا سکتی۔ انہوں نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد اسکولوں، یونیورسٹیوں، مساجد اور تربیتی مراکز کا محاصرہ اور زہریلا پروپیگنڈہ کر کے یمنی عوام کو تحریک سے دور کرنے کی کوشش کر رہا ہے مگر یمنی قوم کی استقامت و عزائم کی بدولت شدید ترین اقتصادی دباؤ کے باوجود جنگ و جارحیت اور پروپیگنڈہ مہم سے یمنی قوم کو شکست نہیں دی جا سکتی۔ عبد الملک بدرالدین الحوثی نے کہا کہ جنگ و جارحیت اور تمام تر محاصرے و دباؤ کے باوجود یمنی قوم کے جوان اپنی تعلیمی سرگرمیوں پر توجہ دیتے رہے ہیں اور ثابت قدمی سے اپنی راہ بھی جاری رکھے ہوئے ہیں۔
انھوں نے تعلیمی مراکز کو جارحیت کا نشانہ بنائے جانے کو یمنی قوم سے دشمنی کا ثبوت قرار دیا اور کہا کہ یمنی قوم عزت و آزادی اور اسلامی تمدن کی خواہاں ہے اور دشمنوں کو اس پر گہری تشویش لاحق ہے چونکہ وہ یمنی قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular