Sun Oct 18, 2026

خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

عالمی اردو کانفرنس علم و ادب کے موتی بکھیر کر اختتام پذیر

کراچی : کراچی میں پندرہویں عالمی اردو کانفرنس علم و ادب کے موتی بکھیر کر اختتام پذیر ہوگئی۔آرٹس کونسل کراچی میں عالمی اردو کانفرنس چار روز تک جاری رہی جس میں دنیا بھر سے دانشوروں، ادیبوں اور شاعروں کے علاوہ غیر ملکی مندوبین کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔اکیسویں صدی میں اردو شاعری۔ بچوں کا ادب۔ یورپ اور ترقی یافتہ ممالک میں لشکری زبان کہاں تک پہنچ سکی۔ تعلیم، خواتین اور سماجی رویے سمیت مختلف موضوعات مکالمے کا حصہ رہے۔ کئی کتب کی رونمائی ہوئی۔ افتخار عارف، امجد اسلام امجد، انور شعور سمیت مختلف شعرا نے اپنے کلام پیش کئے۔ آخری روز اردو فکشن اور اردو غزل پر نشست ہوئی۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ اس طرح کی محفلیں نوجوان نسل کو اردو ادب کے بارے میں جاننے اور مستفید ہونے کا ایک بہترین ذریعہ ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular