Fri Oct 16, 2026

ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا

روزانہ کی خبریں

روس کیخلاف یورپی ہتھیاروں کے استعمال کے سنگین نتائج ہوں گے، پیوٹن

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نےخبردار کیا ہےکہ اگر مغربی ممالک نے یوکرین کو روس پر حملہ کرنے کے لیے اپنے ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت دی تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے۔ ازبکستان میں ایک خطاب کے دوران روسی صدر نے کہا کہ روسی سرزمین کے اندر جاکر حملہ کرنے کی بات کرنا ایک سنگین معاملہ ہے۔ مغربی ممالک روس کے اندر حملوں کی تجویز دے کر آگ سے کھیل رہے ہیں۔ روس کیخلاف مغربی میزائلوں کے استعمال سے جنگ یورپ تک پھیل سکتی ہے روسی صدر نے کہا کہ یورپی رہنماؤں کو اپنے بہت سے چھوٹے علاقوں اور گنجان آبادی کو ذہن میں رکھنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ یوکرین کی سرزمین پر کرائے کے فوجیوں کی آڑ میں ماہرین موجود ہیں۔ وہ روسی فوج کے ہاتھوں شکست پائیں گے اور یہ کہ ہم وہ کریں گے جو ہمیں ضروری لگتا ہے، قطع نظر اس کے کہ یوکرین کی سرزمین پر کون موجود ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular