Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امریکا نے طویل فاصلے تک مار کرنیوالے میزائلوں کا پورا ذخیرہ استعمال کر لیا

لندن: امریکا نے ایران جنگ میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کا پورا ذخیرہ استعمال کر لیا۔
برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایران جنگ میں امریکا کے جدید میزائلوں کے ذخائر بھی تیزی سے کم ہونے لگے، امریکی فوج نے آرمی ٹیکٹیکل میزائل سسٹمز اور پریسیژن سٹرائیک میزائلوں کے تمام ذخائر استعمال کر لئے۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ امریکا ذخیرے کے تقریباً نصف ٹوماہاک کروز میزائل بھی استعمال کر چکا، بعض فوجی حکام نے صدر ٹرمپ کو دفاعی میزائلوں کے ذخائر میں کمی سے بھی آگاہ کیا ہے، امریکی فوج ضرورت پڑنے پر دنیا بھر میں موجود اپنے ذخائر سے اسلحہ منتقل کر کے کمی پوری کر رہی ہے۔ رائٹرز کے مطابق جنگ طویل ہونے کی صورت میں امریکا کو مستقبل کی فوجی حکمت عملی پر نظرثانی کرنا پڑ سکتی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular