Sun Oct 04, 2026

نماز اللہ سے قریبی تعلق قائم کرنے، محبت، امید، مہربانی اور امن کا جاری چشمہ ہے، ولی امر مسلمین آر اے ایف فئیر فورڈ واقعے میں ایران کے مبینہ کردار سے متعلق برطانوی دعوی مسترد عراق سے امریکی فوج کے انخلا پر جشن اتنے میزائل ہیں کہ دشمن پر کئی سال تک حملے جاری رکھ سکتے ہیں، علی بلالی امریکا نے غیر مسلح ہونے کی تصدیق کے باوجود ایرانی بحریہ کے جہاز پر حملہ کیا، ایران عراق کی اسلامی مزاحمت کا ہتھیار ڈالنے سے انکار، امریکی انخلا کو مزاحمت کی کامیابی قرار دے دیا پاکستان کے افغانستان میں فضائی حملے، 22 شدت پسند ہلاک محسن رضائی کی عرب امارات کو وارننگ، نیتن یاہو کی خفیہ میزبانی پر سخت ردعمل عراق سے 23 سال بعد امریکی افواج کا مکمل انخلا آبنائے ہرمز میں 3 جہازوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا افغانستان کسی بھی ملک میں بد امنی یا عدم استحکام نہیں چاہتا، ترجمان جنگ میں ناکامی کے بعد امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیاں پاسدارانِ انقلاب کا امریکی عوام کے نام کھلا خط، ٹرمپ پالیسیوں کی مخالفت کا مطالبہ امریکا نے ایران اور روسی اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں ایران امریکا جنگ: یورپی یونین بھی شدید متاثر، فیول امپورٹ بل 100 ارب یورو سے بڑھ گیا

روزانہ کی خبریں

امریکا انسانی حقوق کونسل سے نکل کر جنگی جرائم کی ذمہ داری سے بچ نہیں سکتا، کاظم غریب آبادی

تہران: ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقوامی امور، کاظم غریب آبادی کا کہنا ہے کہ امریکا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے علیحدگی اختیار کر کے ایران میں کیے گئے جنگی جرائم کی ذمہ داری سے فرار حاصل نہیں کر سکتا۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں غریب آبادی نے کہا کہ عالمی برادری اب یہ تسلیم کرتی ہے کہ میناب میں ایک اسکول اور لامرد میں ایک اسپورٹس کمپلیکس پر امریکی حملے محض آپریشنل غلطیاں نہیں بلکہ واضح جنگی جرائم تھے۔ غریب آبادی نے جنوبی شہر میناب میں واقع شجرہ طیبہ پرائمری اسکول پر 28 فروری کو ہونے والے حملے کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ تاریخ اسے فراموش نہیں کرے گی اس حملے میں 168 افراد شہید ہوئے تھے جن میں بڑی تعداد بچوں کی تھی۔ انہوں نے صوبہ فارس کے شہر لامرد میں اسپورٹس کمپلیکس پر حملے کا بھی ذکر کیا جس میں عام شہری شہید ہوئے تھے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular