Fri Oct 16, 2026

ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا

روزانہ کی خبریں

اقوام متحدہ کو یمن میں ایک بار پھر جنگ چھڑنے کا خدشہ

مناما: اقوام متحدہ نے یمن میں ایک بار پھر جنگ چھڑنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے گرنڈ برگ نے کہا کہ اسرائیل جنگ سے پیدا ہونے والے علاقائی بحران کی وجہ سے یمن میں امن کے روڈ میپ پر عملدرآمد کے امکانات تاخیر کا شکار ہیں تاہم فریقین سے بات چیت جاری ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ جنگ زدہ عوام امن کے لیے کسی روڈ میپ کا زیادہ عرصہ انتظار نہیں کر سکتے کیونکہ یمن دوبارہ جنگ کی جانب جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسا بحران ہمیشہ کے لیے نہیں چل سکتا، ایک وقت آتا ہے جب فریقین کسی بہتر نتیجے کی توقع کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یمن کی موجودہ صورتحال میں ملک کی دو تہائی آبادی امداد پر انحصار کرتی ہے اور انسانی المیے کی نمائندگی کر رہی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular