Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

اقوام متحدہ نے ایپسٹین فائلز کو انسانیت کے خلاف جرائم قرار دیدیا

نیویارک : اقوام متحدہ کے ماہرین نے بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کی ای میلز میں موجود الزامات کو ممکنہ طور پر انسانیت کے خلاف جرائم قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے وابستہ آزاد ماہرین نے امریکا کی جانب سے جاری کی گئی ایپسٹین فائلز کا جائزہ لینے کے بعد بیان جاری کیا۔ ان کا کہنا ہےکہ امریکی محکمۂ انصاف کی جاری کردہ دستاویزات میں بیان کیے گئے جرائم نسل پرستی، خواتین اور بچیوں کے خلاف منظم استحصال۔ بدعنوانی اور شدید عورت دشمنی کے پس منظر میں سرزد ہوئے۔ ماہرین کے مطابق ان جرائم کا پیمانہ، منظم نوعیت اور بین الاقوامی دائرۂ کار اتنا وسیع ہے کہ ان میں سے بعض کارروائیاں قانونی طور پر انسانیت کے خلاف جرائم کی تعریف پر پوری اتر سکتی ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ فائلز سے ایک ممکنہ عالمی مجرمانہ نیٹ ورک کا تاثر ملتا ہے جس میں سیاست، کاروبار، سائنس اور ثقافت کی نمایاں شخصیات کے نام سامنے آئے ہیں۔ ماہرین نے زور دیا کہ تمام الزامات کی مکمل چھان بین کی جائے اور یہ تعین کیا جائے کہ اتنے طویل عرصے تک ایسے جرائم کیسے جاری رہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular