Fri Oct 16, 2026

صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی

روزانہ کی خبریں

خلیج فارس کے تینوں جزائر ایران کا حصہ ہیں اور رہیں گے، وزارت خارجہ

تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں واقع تینوں جزائر ہمیشہ سے ایران کا حصہ تھے اور ہمیشہ رہیں گے۔ عرب لیگ اجلاس کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ناصر کنعانی کہا ہے کہ بحرین میں ہونے والے اجلاس کے موقع پر جاری ہونے والا بیان قابل مذمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ خلیج فارس میں واقع جزائر ابوموسی، تنب بزرگ اور تنب کوچک ہمیشہ سے ایران کا حصہ تھے اور ایران کا حصہ رہیں گے۔ اس حقیقت کے خلاف کوئی قابل قبول نہیں ہے۔ ترجمان نے عرب لیگ کے اجلاس کے اختتام پر فلسطین کے ساتھ یکجہتی اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں بیان کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ غزہ پر صیہونی جارحیت کے خاتمے کے لئے مسلمان ممالک کے درمیان اتحاد اور اتفاق بہت ضروری ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular