صبر یعنی مشکلات میں استقامت دکھائیں اور اس کا سب سے مشکل مرحلہ یہ ہے کہ دوسروں کی برائیوں کو برداشت کیا جائے۔ صبر کی علامت یہ ہے کہ مشکلات کے باوجود سرگرم رہیں اور اپنے روزمرہ کے وظائف کو خندہ پیشانی سے انجام دیں۔