Fri Oct 16, 2026

صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی

روزانہ کی خبریں

سوئیس پارلیمنٹ نے حزب اللّٰہ پر پابندی کی قرارداد منظور کرلی

برن : سوئٹزر لینڈ کی پارلیمنٹ نے کثرت رائے سے حزب اللّٰہ پر پابندی کی قرارداد منظور کرلی۔ سوئٹزر لینڈ کے ایوان نمائندگان میں حزب اللّٰہ پر پابندی کے حق میں 126 اور مخالفت میں 20 ووٹ پڑے۔ جب کہ 41 غیر حاضر رہے۔ ملک کی سینیٹ گذشتہ ہفتے حزب اللہ پر پابندی کا بل منظور کرچکی ہے۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ حزب اللہ بین الاقوامی سلامتی کے لیے خطرہ ہےاور سوئٹزرلینڈ کو اس پر پابندی لگانے کی ضرورت ہے تاکہ دہشت گردی کے خلاف مؤقف اختیار کیا جا سکے۔
وزیر انصاف بیٹ جانز نے پارلیمنٹ سے خطاب میں کہا کہ اگر سوئٹزرلینڈ خصوصی قوانین کے ساتھ ایسی تنظیموں پر پابندی عائد کرنے کی کوشش کرتا ہے تو ہمیں اپنے آپ سے پوچھنا چاہیے کہ حدود کہاں ہیں اور انہیں کیسے متعین کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular