Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

دشمن کی حکمت عملی فریب، جھوٹ، لالچ اور حقائق مسخ کرنے پر مبنی ہے، ولی امر مسلمین

تہران: ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ دشمن کی حکمت عملی فریب، جھوٹ، لالچ، حقائق کو مسخ کرنے اور قوموں کی تذلیل پر مبنی ہے۔ دشمن قوموں کو ایک دوسرے کے بارے میں مایوسی کا شکار بنانے اور ان کی صلاحیتوں کو چھپانے کی کوشش کر رہا ہے۔ تہران میں مصلائے امام خمینی (رہ) میں نماز عید کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب میں ولی امر مسلمین نے ایرانی قوم سے قومی اتحاد کو برقرار رکھنے کی تاکید کی اور کہاکہ دشمن نہیں چاہتا کہ قوم کا اتحاد قائم رہے۔ انہوں نے حکام پر زور دیا کہ وہ موجودہ مسائل اور خامیوں کو دورکرنےکے لیے مل کر کام کریں۔ ولی امر مسلمین نے ایران کی طاقت کی تین شاخوں(عدلیہ، مقننہ، انتظامیہ) کے سربراہوں کے درمیان مکمل تعاون کو ایک اہم اور بنیادی حکمت عملی قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ حکام کو کبھی بھی ایک دوسرے کے راستے میں نہیں آنا چاہیے بلکہ اپنے منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے میں آسانی پیدا کرنا چاہیے۔ انہوں نے ایرانی حکام پر زور دیا کہ وہ معمولی باتوں میں مشغول نہ ہوں، اور بنیادی طور پر اس بات پر توجہ مرکوز کریں کہ کس طرح نازک مسائل پر قابو پایا جائے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular