Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

مشرقی پاکستان کی کہانی پھر دہرائی جارہی ہے، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جو کچھ مشرقی پاکستان میں کیا گیا وہی سب پھر سے دہرایا جارہا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کو تذلیل اور ذہنی اذیت کیلئے دورانِ حراست شہر شہر گھمایا جارہا ہے۔ یہ سلوک اس لیے ہے کہ علی امین گنڈاپور پارٹی کی نظریاتی شخصیات میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور سے یہ سلوک اس لیے کیا جارہا ہے کہ وہ ہمارے کارکنوں میں ہر دلعزیز ہیں۔ عمران خان نے مزید کہا کہ جو ان احمقانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں ان کو احساس نہیں کہ وہ اپنے لیے ذلت کا سامان کر رہے ہیں، ان ہتھکنڈوں سے ملت اور ریاست میں فاصلے بڑھ رہے ہیں۔ جس استقامت سے علی امین نے مشکلات کا سامنا کیا ان کی قدر و منزلت بڑھ گئی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular