Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

مذاکرات کا دوسرا دور مثبت اور سنجیدہ رہا، ایران، امریکا کا فوجی آپشن برقرار رکھنے کا عندیہ

جنیوا : ایران نے جنیوا میں جوہری مذاکرات کے دوسرے دور کو مثبت اور سنجیدہ قرار دیا ہے۔ جبکہ امریکا نے بھی مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ کرتے ہوئے فوجی آپشن برقرار رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ بالواسطہ جوہری مذاکرات میں اچھی پیش رفت ہوئی ہے اور فریقین اصولوں پر وسیع اتفاق رائے تک پہنچ گئے ہیں۔ سرکاری ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ اب ممکنہ معاہدے کے مسودے پر کام شروع کیا جائے گا اور دونوں ممالک اپنے اپنے ڈرافٹ کا تبادلہ کریں گے، جس کے بعد تیسرے دور کی تاریخ طے کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ رواں ماہ عمان میں ہونے والے گزشتہ دور کے مقابلے میں حالیہ بات چیت زیادہ نتیجہ خیز رہی۔ تاہم اختلافات کم کرنے میں وقت لگے گا۔
دوسری جانب امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بعض پہلوؤں سے مذاکرات مثبت رہے، لیکن صدر ٹرمپ کی مقرر کردہ چند سرخ لکیروں پر ایران ابھی آمادہ نظر نہیں آتا۔ انہوں نے واضح کیا کہ امریکا سفارتکاری کو ترجیح دیتا ہے، تاہم اگر بات چیت ناکام ہوئی تو دیگر آپشنز بھی زیر غور رہیں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular