Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

سعودی ایران معاہدے نے ہمیں ہکا بکا کر دیا، امریکا کا اعتراف

کراچی : امریکا نے اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان معاہدے نے ہکا بکا کر دیا ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق، امریکا میں خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ ولیم برنز نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے بات چیت میں انہیں بتایا ہے کہ اچانک اس معاہدے کا سامنے آنا امریکا کیلئے باعث حیرانی ہے، یہ بات ہمارے وہم و گمان میں بھی نہیں تھی۔ سعودی عرب کے غیر اعلانیہ دورے کے موقع پر برنز نے سعودی حکام کے ساتھ اپنی جھنجھلاہٹ کا اظہار کیا اور کہا کہ سعودی عرب نے ایران اور شام کے ساتھ نئی سفارت کاری کا آغاز کرکے ہمیں ہکا بکا کر دیا ہے۔ اگرچہ وائٹ ہاؤس نے سعودی ایران معاہدے کا خیرم مقدم کیا تھا لیکن ولیم برنز نے اس معاملے پر سعودی حکام کے ساتھ شکایتوں کے انبار لگا دیے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular