Sun Oct 18, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

شمالی کوریا کے اسی ماہ ایٹمی تجربہ کا امکان، امریکی اتحادی پریشان

سیول : جنوبی کوریا نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا اپنے جوہری تجربے کے لیے تیار ہے اور امریکی صدر جوبائیڈن کے ٹوکیو اور سیئول کے دورے کے دوران وہ جوہری تجربہ کرسکتا ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن رواں ہفتے ایشیائی ممالک کے دورے پر جائیں گے۔ صدر جوبائیڈن پہلے جاپان جائیں گے اور اس کے بعد جنوبی کوریا پہنچیں گے۔امریکی صدر کے دورے سے قبل جنوبی کوریا کی خفیہ ایجنسی نے ارکان اسمبلی کو ایک بریفنگ بھی دی جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا وبا کے دوران بھی شمالی کوریا نے جوہری تجربے کی تیاریاں جاری رکھیں اور اب صدر جوبائیڈن کے دورے کے دوران جوہری تجربہ کرسکتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular