Fri Oct 16, 2026

امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر

روزانہ کی خبریں

صدرمملکت کی تاجک اور ایرانی ہم منصب سے ملاقات، تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق

اشک آباد: صدر مملکت عارف علوی 15 ویں سمٹ آف اکنامک آرگنائزیشن میں شرکت کیلئے ترکمانستان پہنچ گئے، انہوں نے تاجک صدر امام علی رحمان سے سائیڈ لائن ملاقات کی جس کے دوران دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا گیا۔صدرڈاکٹرعارف علوی نے دورہ ترکمانستان کے دوران تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات کی جس کے دوران کاسا 1000 منصوبے پر عمل درآمد کا جائزہ لیا۔ صدر عارف علوی نے پاکستان اور تاجکستان کے مابین تجارت اور سرمایہ کاری کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے پاکستان کی بندرگاہوں کےذریعے تاجکستان کیلئےعلاقائی انضمام اور روابط پر روشنی ڈالی۔
پاکستان کے صدر عارف علوی نے دورہ ترکمانستان کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات بھی کی۔ جس میں علاقائی اور عالمی صورتحال اوردوجانبہ تعلقات کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular