Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

اسلامی تعاون تنظیم کی سوڈان میں متحارب گروپوں سے قیام امن کی اپیل

جدہ: اسلامی تعاون تنظیم نے سوڈان میں متحارب گروپوں سے اپیل کی ہے کہ وہ قیام امن کی کوششوں کا ساتھ دیں تاکہ عوام کو تحفظ فراہم ہوسکے۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سوڈان میں جاری خانہ جنگی پر تشویش کا اظہارکیا گیا اور متحارب گروپوں سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ طاقت کا استعمال روک کر سیاسی عمل کی جانب بڑھیں اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ او آئی سی کے سربراہ حسین ابراہیم طہ نے یقین دلایا ہے کہ او آئی سی سوڈان میں جنگ کے خاتمے کے لیے سنجیدہ کوششیں کررہی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ اجلاس کے شرکا کی سفارشات پرعمل کرتے ہوئے آو آئی سی کا وفد سوڈان کا دورہ کرے گا تاہم اس کے لیے مناسب وقت کا تعین کیا جائے گا۔ او آئی سی کے سربراہ نے کہا کہ ہمیں اس بات کا بھی افسوس ہے کہ متحارب گروپوں نے غیر ملکیوں کے انخلا اور زخمیوں کے علاج کے لیے جنگ بندی کے معاہدے کی پابندی نہیں کی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular