Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

رفح سرحد کھلنے سے فلسطینیوں کو پہلے دن کوئی بڑا ریلیف نہ مل سکا

غزہ : مصر اور غزہ کے درمیان رفح کراسنگ کھل گئی لیکن پہلے دن پانچ مریضوں سمیت صرف چھبیس فلسطینیوں کو آمدورفت کو اجازت مل سکی۔ رفح سرحد کھلنے سے فلسطینیوں کو پہلے دن کوئی بڑا ریلیف نہ مل سکا۔ کراسنگ کے دونوں جانب موجود سینکڑوں فلسطینی اور مریض پورا دن انتظار کرتے رہے۔ جبکہ مصر میں ایمبولینس مریضوں کو لے جانے کی منتظر رہیں۔
غزہ کے لیے انسانی امداد توقعات کے مطابق فراہم نہ ہو سکی۔ سخت سیکیورٹی پابندیوں اور پیچیدہ طریقہ کار کے تحت پانچ مریضوں اور ہر ایک کے ساتھ دو اہلخانہ کو غزہ سے باہر جانے کی اجازت دی گئی۔ جبکہ مصر سے صرف گیارہ فلسطینی غزہ میں داخل ہوسکے۔ فلسطینی قومی کمیٹی کے سربراہ علی شعث نے کہا ہے کہ رفح کراسنگ کے لیے رجسٹریشن کے طریقۂ کار اور ترجیحی فہرست جلد جاری کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ رفح کراسنگ کی بحالی محض ایک انتظامی قدم نہیں بلکہ غزہ کے عوام کے لیے امید کی ایک نئی کھڑکی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular