Fri Oct 16, 2026

صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی جارحیت کی شکل میں نکبہ آج بھی جاری ہے، او آئی سی

جدہ : اسلامی تعاون تنظیم نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کی شکل میں نکبہ آج بھی جاری ہے۔ نکبہ کی 76 ویں سالگرہ کے موقع پر جاری بیان میں او آئی سی نے کہا کہ فلسطینی عوام کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں قتل، تباہی، جبری نقل مکانی اور نسل کشی کی شکل میں نکبہ آج بھی جاری ہے۔ بیان میں کہا گیاہے کہ اسرائیلی قبضے کو ختم کرنے اور انسانیت کے خلاف جرائم کے لیے اسے جوابدہ ٹھہرانے کیلئے بین الاقوامی انصاف کے طریقہ کار کو فعال کرنے کی ضرورت ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی عوام کے ساتھ جاری مظالم اور ناانصافیوں کے خاتمے کیلئے بین الاقوامی برادری کو کردار ادا کرنا چاہئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular