Fri Oct 16, 2026

ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان

روزانہ کی خبریں

اسماعیل ہنیہ کی شہادت عالم اسلام کا ناقابل تلافی نقصان ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کو عالم اسلام کا ایک ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ اسماعیل ہنیہ ایک نڈر، باوقار رہنما اور مظلومین فلسطین کی ایک توانا آواز تھے۔ دکھ کی اس گھڑی میں ہم شہید کے احباب و اقربا کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نےکہا کہ مسلم امہ کے بدترین دشمن اسرائیل و امریکہ نے ہمیشہ پیٹھ پر وار کیا ہے۔ فلسطین کے لیے اسماعیل ہنیہ اور ان کے خاندان کی لازوال قربانیاں ہیں ۔فلسطین کی تحریک آزادی کے لیے اسماعیل ہنیہ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اس شہادت سے تحریک آزادی میں مزید تیزی آئے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular