Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

مرکزی آزادی القدس ریلی 23 رمضان المبارک کو نکالی جائے گی

کراچی : آئی ایس او کراچی ڈویژن کی جانب سے مرکزی آزادی قبلہ اول ریلی 23 رمضان المبارک سہہ پہر 3 بجے نمائش تا تبت سینٹر نکالی جائے گی، ریلی میں سیاسی، سماجی سمیت تمام مسالک و مذاہب کے علماء و پیشوا حضرات کو مدعو کیا جائے گا، ان خیالات کا اظہار جنرل سیکریٹری آئی ایس او کراچی سروش زیدی نے المصطفیٰ ہاؤس کراچی میں جاری یونٹ صدور اجلاس سے خطاب میں کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ آج اسرائیل اندرونی بحران کا شکار ہے اور تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے، انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب مظلوم فلسطینیوں کی تحریک کامیاب ہوگی اور قبلہ اول بیت المقدس صیہونی قبضے سے آزاد ہوگا۔ مسلمانان عالم امام خمینی رح کے فرمان پر عمل کرتے ہوئےکہا رمضان المبارک کے آخری جمعہ یعنی جمعتہ الوداع کو یوم القدس کے عنوان سے مناتے ہیں ،انشاءاللہ اس سال بھی یوم القدس بھرپور جوش و جذبہ سے منایا جائے گا ۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular