Fri Oct 16, 2026

ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا

روزانہ کی خبریں

اسلامی تحریک نے ملی یکجہتی کونسل کے اجلاس میں متنازع نصاب کا معاملہ اٹھادیا

لاہور : اسلامی تحریک پاکستان کے سیکریٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی نے ملی یکجہتی کونسل کے اجلاس میں یکساں تعلیمی نصاب کا معاملہ اٹھادیا۔ اور شکوہ کیا کہ اہل تشیع کے علاوہ دیگر مسالک کے علماء کی جانب سے متنازع نصاب پر کوئی مؤثر آواز بلند نہیں کی گئی جبکہ یہ بات واضح ہے کہ یہ نصاب نظریۂ پاکستان اور اتحاد بین المسلمین کو پارہ پارہ کرنے کے لئے وجود میں لایا گیا۔ انہوں نے جماعت اسلامی کی جانب سے سود کے خاتمے کیلئے کی جانے والی کاوشوں پر مبارکباد دی۔

مزید پڑھیے

Most Popular