Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ایرانی بحریہ نے مارشل جزائر کے جھنڈے والا جہاز قبضے میں لے لیا

تہران: ایرانی بحریہ نے خلیج عُمان میں مارشل جزائر کے جھنڈے والے جہاز کو قبضے میں لے لیا۔ ایرانی میڈیا کےمطابق مارشل جزائر کے جھنڈے والا جہاز ایرانی کشتی سے ٹکرا گیا۔ جس سے عملے کے دو ارکان لاپتا اور کئی زخمی ہوگئے۔ ایرانی بحری افواج نے بعد میں خلیج عُمان میں فرار ہونے والے جہاز کو روک لیا اور اس کا رُخ ایران کے ساحلی پانیوں کی طرف موڑدیا۔ امریکی بحریہ نے واقعہ کے بارے میں ایک مختلف مؤقف پیش کیا ہے۔اس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایرانی فورسز نے خلیج عمان میں بین الاقوامی پانیوں سے گذرتے ہوئے مارشل جزائر کے جھنڈے والے آئل ٹینکر ایڈوانٹیج سویٹ کو قبضے میں لے لیا۔ امریکی بحریہ نےایران کی جانب سے بحری جہازوں کو مسلسل ہراساں کرنے اور علاقائی پانیوں میں جہاز رانی کے حقوق میں مداخلت پرتنقید کی اور اس آئل ٹینکر کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular