Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

شہید فلسطینی خواتین کے جسموں سے اعضاء نکالنے کا ہولناک انکشاف

لندن: برطانیہ میں آزاد رکن پارلیمنٹ جیرمی کوربن نے غزہ میں شہید کی گئی فلسطینی خواتین کے جسموں کو کھول کر اعضا نکالنے کا ہولناک انکشاف کیا ہے۔
کوربن کے مطابق الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد ابو سلمیہ نے انہیں بتایا کہ اسرائیلی فوج نے تقریباً چھیاسٹھ تابوتوں پر مشتمل انسانی باقیات اسپتال پہنچائیں۔ عملے نے تابوت کھولے تو ان میں شہید فلسطینیوں کی کھوپڑیاں موجود تھیں۔ کوربن نے انکشاف کیا کہ کچھ خواتین کی لاشیں ایسی حالت میں تھیں جن پر جراحی کے نشانات تھے اور بعض اندرونی اعضا نکالے جانے کے شواہد ملے۔ صورتحال کو الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین کے عوام کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ ہمارے عہد کا سنگین اور درد ناک المیہ ہے۔ جیریمی کوربن نے غزہ کی صورتحال کو بیسویں صدی کی سامراج اور فاشزم مخالف جدوجہد سے تشبیہ دی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular