Sun Oct 18, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

افغانستان کے منجمد اثاثے فوری بحال کیے جائے، امریکی ایوان نمائندگان میں بھی آوازیں بلند ہونے لگیں

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان نے صدرجوبائیڈن سے افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے امریکی صدر جوبائیڈن اور امریکی محکمہ خزانہ کولکھے گئے خط میں ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے ایوان نمائندگان کے ارکان نے افغانستان کے منجمد اثاثوں کی بحالی کا مطالبہ کیا۔ خط میں ارکان کا کہنا تھا کہ افغانستان کے معاملے پر امریکی اتحادیوں اور انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ امریکی حکومت افغانستان کے لئے ایسے معاشی اقدامات سے گریز کرے جس کا نقصان افغان بچوں اورعورتوں سمیت افغان عوام کواٹھانا پڑے۔ خط میں مزید کہا گیا کہ افغانستان کی تباہ حال معاشی حالت سے انسانی المیہ پیدا ہونے اور خطے میں مہاجرین کے نئے بحران کا خدشہ ہے۔ امریکا فوری طور پر افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کرے۔

مزید پڑھیے

Most Popular