Sun Oct 18, 2026

فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار

روزانہ کی خبریں

پانچواں تبادلہ، حماس نے 3 یرغمالی رہا کردیے، اسرائیل 183 فلسطینیوں کو رہا کریگا

غزہ : جنگ بندی معاہدے کے تحت قیدیوں کے چوتھے تبادلے میں حماس نے تین اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا۔ حماس نے تینوں قیدیوں کو غزہ میں ہلال احمر کے عملے کے حوالے کیا۔ اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔
القسام بریگیڈ اور القدس بریگیڈ کے سینکڑوں نقاب پوشوں نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے رکھا تھا۔ دیر البلاح میں ایک جبکہ دو کو غزہ سٹی میں رہا کیا گیا۔ تین اسرائیلیوں کے بدلے اسرائیل ایک سو تراسی فلسطینیوں کو رہا کرے گا۔ جس میں زیادہ تر خواتین بچے اور بزرگ قیدی شامل ہیں۔ اس میں اٹھارہ عمر قید اور اٹھاون طویل سزا کے قیدی بھی شامل ہیں۔ ایک سو گیارہ وہ قیدی ہیں جنہیں سات اکتوبر حملے کے بعد غزہ سے گرفتار کیا گیاتھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular