Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

بچہ ماں كى دعا پر كان لگاۓ رہا

شب جمعہ تھى۔ امام حسن عليہ السلام رات بھرجاگتے رہے اور اپنى والدہ گرامى صديقہ مرضيہ عليہا السلام كو غور سے ديكھتے رہے وہ اس انتظار ميں تھے كہ ديكھيں والدہ گرامى بارگاہ عاليہ ميں اپنے لئے كيا دعا كرتى ہيں اور پروردگار سے اپنے لئے كيا خير و بركت طلب كرتى ہيں ۔ رات گزر گئى اور ان كى ماں سارى رات ديگر مسلمان مردوعورتوں كے بارے ميں دعا كرتى رہيں ۔ مختصر يہ كہ عبادت و دعا ميں صبح ہوگئى مگر امام حسنؑ نے والدہ كو اپنى ذات كے بارے ميں دعا كرتے ہوۓ نہ سنا۔
چنانچہ انہوں نے صبح ہوتے ہى والدہ كى خدمت ميں دست بستہ عرض كيا ’’ والدہ گرامى! ميں رات بھر كان لگاۓ سنتا رہا مگر آپ پروردگار عالم سے صرف دوسروں كے لئے دعا كرتى رہيں ؟
آخر آپ نے اپنے لئے كوئى دعا كيوں نہيں مانگى ؟ ماں نے بچے كو پيار بھرے لہجے ميں مخاطب كرتے ہوۓ نہايت مختصر ساجواب ديا۔
’’ ميرے فرزند عزيز! پہلے پڑوسى اور ہمسايہ اور بعد ميں اپنا گھر۔

*حوالہ* :
سچى كہانياں، شہيد مرتضى مطہرىؒ، ص:۱۰۳

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular