Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

صیہونی فوج کی درندگی جاری، ایک فلسطینی شہید، 4 زخمی

بیت اللحم: صیہونی فوجیوں کی جانب سے فلسطینیوں کیخلاف درندگی کا مظاہرہ جاری ہے۔ ایک اور فلسطینی لڑکے کو شہید کردیا۔
مغربی کنارے کے قصبے بیت اللحم میں صیہونی فوج نے دھاوا بولا اور سرچ آپریشن شروع کردیا۔ مقامی افراد نے مزاحمت کی تو فوجیوں نے گولیاں چلادیں جس سے 16سالہ فلسطینی لڑکا شہید ہوگیا۔ صیہونی فوجیوں نے جنین میں بھی چھاپہ مار کارروائی کی فوجیوں نے اندھا دھند گولیاں چلائیں۔ جس سے دوافراد زخمی ہوگئے۔ فوجیوں نے ایمبولینس کی نقل و حرکت میں رکاوٹ ڈالی اور متعدد افراد کو ان کے پسپا ہونے سے قبل گرفتار کر لیا۔ صیہونی فوجیوں نے نابلس کے مشرق میں بیت دیجان قصبے میں آبادکاری مخالف مارچ کو کچلنے کے لئے گولیاں چلائیں۔ اسٹیل کی گولیوں سے 2 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ رواں سال پرتشدد واقعات میں اب تک 90 فلسطینی اور 19 اسرائیلی مارے جا چکے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular