Fri Oct 16, 2026

ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، مزید 95 فلسطینی شہید و زخمی

غزہ : اسرائیلی فوج نے رفح میں شدید بمباری کی ہے۔ چند گھنٹوں میں اسرائیل نے چالیس سے زائد فضائی و زمینی حملے کیے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق حملوں میں 95 فلسطینی شہید و زخمی ہوگئے ہیں۔ رفح میں اسرائیلی فوج قتل عام میں مصروف ہے شہر کی دس لاکھ سے زائد آبادی دربدر ہوگئی ہے۔ مسلسل بمباری اور دھماکوں کی وجہ سے شہر میں عمارتیں تباہ ہوچکی ہیں۔ کئی مقامات پر حماس نے چھاپہ مار کارروائیاں کرکے اسرائیلی فوج کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔اسرائیلی فوجی ذرائع کے مطابق رفح میں اسے شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔اسرائیلی فوج نے دو فوجیوں کی ہلاکت کی بھی تصدیق کردی ہے۔
حماس کے مطابق اس کی چھاپہ مار کارروائیوں میں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular