Fri Oct 16, 2026

صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی

روزانہ کی خبریں

غاصب اسرائیلی فوج کے غزہ پر وحشیانہ حملے جاری، مزید 25 فلسطینی شہید

غزہ : اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ چوبیس گھنٹوں میں مزید پچیس فلسطینی شہید اور دو صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے۔
صیہونی فوج نے جبالیہ۔ النصیرات کیمپ۔ وسطیٰ غزہ پر بموں کی برسات کردی۔ جبالیہ میں ٹینکوں نے کئی عمارتوں کو بموں سے اڑادیا۔ حملوں میں پندرہ فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوئے۔ النصیرات کیمپ میں پانچ۔ وسطیٰ غزہ میں چھ فلسطینی جان سے گئے۔رفح اور دیگر علاقوں میں بھی صیہونی فوج کے حملے جاری رہے۔
ادھر جبالیہ اور رفح میں صیہونی فوج اور حماس کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔جس میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔
فلسطین کی وزارتِ صحت نے ہفتے کے روز بتایا کہ حماس اسرائیل جنگ کے سات ماہ سے زیادہ عرصے میں فلسطینی علاقے میں کم از کم 35,386 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular