Fri Oct 16, 2026

ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان

روزانہ کی خبریں

صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے، خواتین وبچوں سمیت 32 فلسطینی شہید، 60 زخمی

Palestinians collect belongings at the site of an Israeli strike on a house, amid the Israel-Hamas conflict, in Deir Al-Balah in the central Gaza Strip December 4, 2024. REUTERS/Ramadan Abed

غزہ: غزہ پر صبح سے جاری صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں میں بتیس فلسطینی شہید اورساٹھ سے زائد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے اپنے ہی محفوظ زون قرار دئے گئے المواسی میں عارضی خیمہ بستی پر بم گرادئے۔ حملے میں خواتین اور بچوں سمیت اکیس فلسطینی نشانہ بنے۔ حملے میں زخمی کئی افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ اسرائیلی ڈرون نے رفح کراسنگ کے قریب حملہ کیا جس میں تین فلسطینی جان سے گئے اور سات زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی ہیلی کاپٹر نے رفح کے مضافات میں فائرنگ کی جس سے کئی فلسطینی زخمی ہوئے۔ نصیرات میں خیمہ بستی پر حملے میں خاندان کے تین افراد شہید ہوگئے۔
بیت لاہیہ اور غزہ سٹی پر بھی حملے کئے گئے۔ ادھر مغربی کنارے میں فائرنگ سے خاتون سمیت تین فلسطینی جان سے گئے۔ جبکہ بارہ فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular